English
Aisha (may Allah be pleased with her) said: "The Prophet (ﷺ) passed away between my chest and chin, so I do not dislike the severity of death for anyone after the Prophet (ﷺ)"
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٠١٥ – وَعَنْهَا (رضي الله عنها) قَالَتْ: مَاتَ النَّبِيُّ ﷺ بَيْنَ حَاقِنَتِي وَذَاقِنَتِي، فَلَا أَكْرَهُ شِدَّةَ الْمَوْتِ لِأَحَدٍ بَعْدَ النَّبِيِّ ﷺ رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2347
ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، آپ فرماتی
ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (کو وفات کے وقت جو سکرات کی تکلیف ہوئی تھی مجھ سے
زیادہ کسی کو اس کی خبر نہیں ہوئی اس لئے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی وفات میری ہنسلی کی
ہڈی اور ٹھوڑی کے درمیان میں ہوئی (کیوں کہ آپ میرے سینہ پر ٹیکہ دئے ہوئے تھے میں سمجھتی
تھی کہ سکرات کی تکلیف گناہوں کے سبب سے ہوا کرتی ہے جب سے کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم کے سکرات کی تکلیف دیکھی ہوں میرا وہ خیال باقی نہ رہا اور) میں کسی کے سکرات کی تکلیف
کو بُرا نہیں سمجھتی۔ (کیونکہ سکرات کی تکلیف مراتب و درجات کی ترقی کے لئے بھی ہوتی ہے جیسے
حضور کو سکرات کی تکلیف مراتب اور درجات کی ترقی کے لئے ہوئی تھی۔)
اس حدیث کی روایت بخاری نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 4446 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.