English
Aisha (may Allah be pleased with her) said: "I saw the Prophet (ﷺ) at the time of his death. He had a cup of water with him, and he dipped his hand into it, wiped his face, and said: 'O Allah, help me through the pangs of death and the agony of death'"
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٠١٧ – وَعَنْهَا (رضي الله عنها) قَالَتْ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ وَهُوَ بِالْمَوْتِ وَعِنْدَهُ قَدَحٌ فِيهِ مَاءً وَهُوْ يُدْخِلُ يَدَهُ فِي الْقَدَحِ ، ثُمَّ يَمْسَحُ وَجْهَهُ، ثُمَّ يَقُوْلُ: «اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى غَمَرَاتِ الْمَوْتِ أَوْ سَكَرَاتِ الْمَوْتِ. رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَه.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2349
ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، آپ فرماتی
ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دنیا سے تشریف لے جا رہے تھے تو میں دیکھتی کہ حضور صلی
اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک پیالہ میں پانی رکھا ہوا تھا اور آپ اس پیالہ میں ہاتھ ڈال کر پانی لے کر
اپنے چہرہ مبارک پر مل رہے تھے اور فرما رہے تھے: ”اَللّٰهُمَّ اَعِنِّيْ عَلٰى مُنْكَرَاتِ الْمَوْتِ
اے اللہ! موت کی سختیوں پر اور موت کی بے ہوشی پر میری مدد فرمائیے (کہ یہ بہت نازک
وقت ہے توجہ الی اللہ میں کچھ فرق نہ آئے بلکہ توجہ الی اللہ کامل ہو جائے۔ مسئلہ: اس سکرات کی سختیوں کو
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 978 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 1623 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
سنت سمجھ کر برداشت کیا کرنا، اس حالت میں بھی اللہ تعالیٰ سے راضی اور خوش رہ کر دنیا سے جانا اور توجہ الی اللہ میں کچھ فرق نہ آنے دینا۔) اس حدیث کی روایت ترمذی اور ابن ماجہ نے کی ہے۔