English
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated that fever was mentioned in the presence of the Messenger of Allah (ﷺ), and a man cursed it. The Prophet (ﷺ) said: "Do not curse it, for it removes sins just as fire removes impurities from iron"
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٠٢٤ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه) قَالَ: ذُكِرَتِ الْحُمَّى عِنْدَ رَسُوْلِ اللَّهِ ﷺ فَسَبَّهَا رَجُلٌ، فَقَالَ النَّبِيُّ : لَا تَسُبَّهَا، فَإِنَّهَا تَنْفِي الذُّنُوْبَ كَمَا تَنْفِي النَّارُ خَبَثَ الْحَدِيدِ». رَوَاهُ ابْنُ مَاجَه.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2356
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ (ایک دن) رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے بخار کا ذکر کیا گیا، حاضرین میں سے ایک صاحب بخار کو برا کہنے
لگے (سن کر) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمائے: بخار کو برا نہ کہو اس لئے کہ بخار گناہوں کو دور
کر کے (انسان کو) ایسا پاک و صاف کر دیتا ہے جیسے آگ لوہے کے زنگ کو (جلا کر) لوہے کو پاک
کر دیتی ہے۔ اس کی روایت ابن ماجہ نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 3469 (unverified) 93% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.