English
Abdullah ibn Amr (may Allah be pleased with him) narrated that a man who was born in Madinah died there, and the Prophet (ﷺ) prayed over him and said: "I wish he had died somewhere other than his birthplace." They asked: "Why is that, O Messenger of Allah?" He said: "When a person dies away from his birthplace, a distance equal to the span from his birthplace to the farthest point of his footsteps is measured for him in Paradise"
العربية
Typed, pending editorial approval
۲۰۳۸ - وَعَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو (رضي الله عنهما) قَالَ : تُوَفِّيَ رَجُلٌ بِالْمَدِينَةِ مَمَّنْ وُلِدَ بِهَا، فَصَلَّى عَلَيْهِ النَّبِيُّ ، فَقَالَ: «يَا لَيْتَهُ مَاتَ فِي غَيْرِ مَوْلِدِهِ»، قَالُوا: وَلِمَ ذَاكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: إِنَّ الرَّجُلَ إِذَا مَاتَ بِغَيْرِ مَوْلِدِهِ قِيسَ لَهُ مِنْ مَوْلِدِهِ إِلَى مُنْقَطَعِ أَثَرِهِ فِي الْجَنَّةِ». رَوَاهُ النَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَه.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2370
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ مدینہ منورہ میں
ایک شخص کا انتقال ہوا وہ مدینہ منورہ ہی میں پیدا ہوا (مدینہ منورہ ہی ان کا وطن تھا اور مدینہ منورہ ہی
ان کی پیدائش کی جگہ تھی) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کی نماز جنازہ پڑھائے اور ارشاد فرمائے
کاش ان کو سفر میں غُربت کی موت نصیب ہوتی (اپنی پیدائش کی جگہ سے دور کہیں سفر میں انتقال
کرتے تو اچھا ہوتا) صحابہ عرض کئے! حضور ایسا کیوں ارشاد فرما رہے ہیں (حضور کے فرمانے کا
مطلب ہمارے سمجھ میں نہیں آیا) حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمائے کہ جب کوئی مسلمان
سفر کی حالت میں غُربت کی موت مرتا ہے تو (جیسے بعضوں کی قبر تنگ کی جاتی ہے جس سے اس کی
پھسلیاں ادھر ادھر ہوجاتی ہیں برخلاف اس کے سفر کی حالت میں مرنے والے کی قبر (جیسا کہ
مرقات، سندھی اور اشعۃ اللمعات میں مذکور ہے۔12) کو اتنی مسافت کی مقدار تک وسیع کرتے ہیں
جتنی مسافت اس کی پیدائش کی جگہ سے سفر میں موت کے مقام تک ہوتی ہے۔ (یہ ہے سفر کی حالت
میں غُربت کی موت مرنے والے کی فضیلت۔ (اس حدیث کی روایت نسائی اور ابن ماجہ نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 1614 (unverified) 93% confidence · Validation similarity: 0.759
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 1832 (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.