English
Wa'ilah ibn al-Asqa' (may Allah be pleased with him) narrated: "The Messenger of Allah (ﷺ) led us in prayer over a Muslim man, and I heard him say: 'O Allah, so-and-so, the son of so-and-so, is under Your protection and the bond of Your covenant. Protect him from the trial of the grave and the torment of the Fire, for You are the Most Faithful and the Most True. O Allah, forgive him and have mercy on him. Indeed, You are the Most Forgiving, the Most Merciful.'"
العربية
Typed, pending editorial approval
۲۱۱۲ - وَعَنْ وَائِلَةَ بْنِ الْأَسْفَعِ (رضي الله عنه) قَالَ: صَلَّى بِنَا رَسُوْلُ اللَّهِ ﷺ عَلَى رَجُلٍ مِنَ الْمُسْلِمِينَ فَسَمِعْتُهُ يَقُوْلُ: «اللَّهُمَّ إِنَّ فُلَانَ بْنَ فُلَانٍ فِي ذِمَّتِكَ وَحَبْلِ جِوَارِكَ فَقِهِ مِنْ فِتْنَةِ الْقَبْرِ وَعَذَابِ النَّارِ، وَأَنْتَ أَهْلُ الْوَفَاءِ وَالْحَقِّ، اللهُمَّ فَاغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ. إِنَّكَ أَنْتَ الْغَفُوْرُ الرَّحِيمُ». رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَه
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2469
واثلہ بن الاسقع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ (ایک دن،
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک مسلمان کی نماز جنازہ پڑھا رہے تھے ہم بھی آپ کے ساتھ نماز
میں شریک تھے (تیسری تکبیر کے بعد) آپ جو دعاء پڑھ رہے ہیں اس کو خوب سنا ہوں آپ یہ دعاء فر
الٰہی! یہ مردہ جس کا یہ جنازہ ہے، فلاں ہے اور فلاں کا بیٹا ہے اور یہ مسلمان ہوکر آپ کی پناہ
میں آگیا ہے۔ (اور اس کے مسلمان ہونے کی وجہ سے آپ اس کو امن دیدیئے ہیں۔) حبل اللہ یعنی
قرآن پر ہمیشہ عمل کیا کرتا تھا جس کی وجہ سے آپ اس کو اپنی حفاظت میں لے لئے تھے۔
فَقِهِ مِنْ فِتْنَةِ الْقَبْرِ وَ عَذَابِ النَّارِ. (اور ہر مسلمان کو قبر کے فتنہ سے اور دوزخ کے عذاب
سے بچانے کا آپ وعدہ کئے ہیں یہ بھی مسلمان ہے۔) اس کو بھی آپ قبر کے فتنہ اور دوزخ کے
عذاب سے بچایئے۔) آپ جو وعدہ کرتے ہیں پورا کرتے ہیں۔ - وَأَنْتَ أَهْلُ الْوَفَاءِ وَالْحَقِّ.
اور آپ حق ہیں یعنی سچے ہیں اور آپ کا ہر وعدہ پورا ہوکر رہتا ہے۔ - (اے اللہ! یہ مردہ نادم
اور شرمندہ ہوکر آپ کے سامنے آ رہا ہے) آپ اس کی مغفرت فرمادیجئے اور اس پر رحمت نازل
کیجئے (آپ کی کیا شان کہوں آپ کے سامنے جو نادم ہوکر آتا ہے) آپ اس کی مغفرت فرما دیتے
ہیں اور آپ اس پر رحمت نازل کرتے ہیں۔ اس کی روایت ابوداؤد اور ابن ماجہ نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 3202 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 1499 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.