اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2479
ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، آپ فرماتی ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمائے ہیں کہ جس میت کی نمازِ جنازہ کثرت سے مسلمان
پڑھیں جن کی تعداد (کم از کم چالیس ہو اور زیادہ سے زیادہ) سو 100 (یا اس سے زیادہ ہو، سب
کے سب اس میت کی نمازِ جنازہ پڑھیں اور اس کے لئے دعاءِ مغفرت کریں تو اللہ تعالیٰ ان کی دعاء
قبول فرماتا ہے اور اس میت کی مغفرت ہو جاتی ہے۔ اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 947a (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.