اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2521
عامر بن سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ سعد
بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ نے اپنے مرض الموت میں کہا تھا کہ میرے لئے بغلی قبر کو کھودنا اور میری قبر
پر (نشانی کے واسطے) کچی اینٹیں رکھ دینا جس طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مزار مبارک
کو بغلی کھودا گیا تھا اور قبر شریف پر کچی اینٹیں جمائی گئی تھیں۔
اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Qur’an-related source paragraphs
And the saying of Allah, the Almighty: "Then He buried him" (Quran 80:21).
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 966 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.