English
Urwah ibn Az-Zubayr reported: "There were two men in Madinah: one who made niches (Lahd) in graves, and the other who did not. They said, 'Whichever of them comes first will do his work.' The one who made niches came first and made a niche for the Messenger of Allah (ﷺ)."
العربية
Typed, pending editorial approval
٢١٥٠ - وَعَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ (رضي الله عنهما) قَالَ: كَانَ بِالْمَدِينَةِ رَجُلَانِ: أَحَدُهُمَا يَلْحَدُ وَالْآخَرُ لَا يَلْحَدُ. فَقَالُوا: أَيُّهُمَا جَاءَ أَوَّلًا عَمِلَ عَمَلَهُ، فَجَاءَ الَّذِي يَلْحَدُ فَلَحَدَ لِرَسُوْلِ اللهِ ﷺ. رَوَاهُ فِي شَرْحِ السُّنَّةِ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2522
عروہ بن زبیر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، آپ فرماتے ہیں کہ جب حضور علیہ
الصلاۃ والسلام کی وفات ہوئی تو لوگوں نے آپس میں کہا کہ مدینہ میں دو شخص قبر کھودتے ہیں ایک
صاحب بغلی قبر کھودتے ہیں اور دوسرے صاحب صندوقی (دونوں کو بلاؤ) ان میں سے جو پہلے
آجائے وہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر شریف (اپنے طریقہ کے موافق) تیار
کرے، الغرض دونوں کو اطلاع کی گئی، اتفاق سے بغلی قبر تیار کرنے والے صاحب پہلے آ گئے اور
آپ کے لئے بغلی قبر تیار کی گئی۔ اس کی روایت امام بغوی نے شرح السنہ میں کی ہے۔