اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2541
ابن الحنفیہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کی
نماز جنازہ پڑھانے اور دفن کرنے کے لئے ابن الحنفیہ رضی اللہ عنہ کا جب انتخاب ہوا تو حضرت
ابن الحنفیہ حضرت ابن عباس کی نماز جنازہ چار تکبیرات کے ساتھ ادا فرمائے اور ان کو قبلہ کی
جانب سے قبر میں اتارے۔ اس کی روایت ابن ابی شیبہ نے کی ہے۔12