اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2540
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ جب یزید بن المکفف کو قبر
میں اتارے ہیں تو قبلہ کی جانب سے اتارے ہیں۔
اس کی روایت عبدالرزاق اور ابن ابی شیبہ نے کی ہے اور ابن حزم نے محلّٰی میں اس حدیث کو
صحیح قرار دیا ہے۔