English
Mu'adh (may Allah be pleased with him) narrated: I was riding behind the Prophet ﷺ on a donkey, and there was nothing between me and him except the back of the saddle. He said: "O Mu'adh, do you know what is the right of Allah upon His servants and the right of the servants upon Allah?" I replied: "Allah and His Messenger know best." He said: "The right of Allah upon His servants is that they worship Him and do not associate anything with Him, and the right of the servants upon Allah is that He does not punish those who do not associate anything with Him." I said: "O Messenger of Allah, should I not give glad tidings to the people?" He replied: "Do not inform them, lest they rely upon it."
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٢ - وَعَنْ مُعَاذٍ (رضي الله عنه) قَالَ: كُنْتُ رِدْفَ النَّبِيِّ ﷺ عَلَى حِمَارٍ، لَيْسَ بَيْنِي وَبَيْنَهُ إِلَّا مُؤْخِرَةُ الرَّحْلِ، فَقَالَ: «يَا مُعَاذُ، هَلْ تَدْرِي مَا حَقُّ اللهِ عَلَى عِبَادِهِ، وَمَا حَقُّ الْعِبَادِ عَلَى اللهِ؟» قُلْتُ: اللهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ. قَالَ: «فَإِنَّ حَقَّ اللهِ عَلَى الْعِبَادِ أَنْ يَعْبُدُوهُ، وَلَا يُشْرِكُوا بِهِ شَيْئًا. وَحَقُّ الْعِبَادِ عَلَى اللهِ أَنْ لَا يُعَذِّبَ مَنْ لَا يُشْرِكُ بِهِ شَيْئًا». قُلْتُ: يَا رَسُوْلَ اللهِ، أَفَلَا أُبَشِّرُ بِهِ النَّاسَ؟ قَالَ: «لَا تُبَشِّرْهُمْ فَيَتَّكِلُوا». مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 25
معاذ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے فرمایا کہ میں گدھے پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے
پیچھے سوار تھا، میرے اور آپ کے درمیان صرف پچھلے زین کی لکڑی کے سوا کوئی چیز حائل نہ
تھی، ارشاد ہوا کہ معاذ! کیا تم جانتے ہو کہ اللہ کا اس کے بندوں پر کیا حق ہے اور بندوں کا اللہ پر کیا حق
ہے؟ میں نے عرض کیا: اللہ اور اس کے رسول ہی خوب واقف ہیں، آپ نے فرمایا: تحقیق اللہ تعالیٰ کا
بندوں پر یہ حق ہے کہ وہ اسی کی پرستش کریں، اور کسی کو اس کا شریک نہ بنائیں، اور بندوں کا اللہ پر یہ
حق ہے کہ اس شخص کو جو کسی کو اس کے ساتھ شریک نہ بنائے اسے عذاب نہ دے۔ میں نے عرض کیا
کہ کیا اس خوشخبری کو لوگوں کو نہ سنا دوں، فرمایا یہ خوشخبری نہ سناؤ کہ وہ اس پر بھروسہ کر لیں گے۔
(بخاری اور مسلم نے بالاتفاق اس کی روایت کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 2856 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 30a (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.