English
Abu Barzah (may Allah be pleased with him) narrated: "The Messenger of Allah (ﷺ) said, 'Whoever consoles a bereaved person will be clothed with a garment in Paradise.'"
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٢١٢ - وَعَنْ أَبِي بَرْزَةَ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللهِ ﷺ: «مَنْ عَزَّى تَكْلَى كُسِيَ بُرْدًا فِي الْجَنَّةِ. رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيْثٌ غَرِيبٌ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2587
ابو برزدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم فرماتے ہیں کہ کسی عورت کا بچہ مر گیا اور وہ بہت ہی غم زدہ ہے جو مسلمان اس کی تعزیت
کرے اور دلاسہ دے تو تعزیت دینے والے کو (اعزاز کے طور پر) جنت میں جنتی خلعت پہنائی
جائے گی۔ اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1074 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.