English
Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) narrated: "The Messenger of Allah (ﷺ) said, 'Whoever consoles a bereaved person will receive a reward equal to theirs.'"
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٢١١ - وَعَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُوْدٍ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللهِ ﷺ: «مَنْ عَزَّى مُصَابًا فَلَهُ مِثْلُ أَجْرِهِ». رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَه.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2586
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، آپ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ کسی مسلمان پر کوئی مصیبت آ پڑے (کسی کے مرنے کی وجہ
سے یا کسی اور وجہ سے جس کی وجہ سے وہ بہت پریشان ہے دوسرا مسلمان اس کے پاس جا کر یا خط لکھ
کر) اس کو تسلی دیا اور صبر کی تلقین کیا (جس سے اس کا غم غلط ہو) تو اس تسلی دینے والے کو بھی اتنا ہی
اجر ملے گا جتنا کہ مصیبت زدہ کو ملتا ہے۔ اس حدیث کی روایت ترمذی اور ابن ماجہ نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1073 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 1602 (unverified) 93% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.