English
Ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) said: "There is no Zakat on the wealth of an orphan."
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٢٢٧ - وَعَنِ ابْنِ مَسْعُوْدٍ (رضي الله عنه) قَالَ: لَيْسَ فِي مَالِ الْيَتِيمِ زَكَاةً. رَوَاهُ مُحَمَّدٌ فِي الْآثَارِ» وَرُوِيَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ نَحْوُهُ.
اردو
ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ یتیم کے مال پر زکات (فرض) نہیں۔
اس کی روایت امام محمد نے الآثار میں کی ہے۔
اور ابراہیم نخعی سے بھی اسی طرح روایت کی گئی ہے۔