English
Jabir ibn Abdullah (may Allah be pleased with him) narrated that he heard the Prophet (ﷺ) say: "On what is irrigated by rivers and clouds, one-tenth ('Ushr) is due. On what is irrigated by manual labor, half of one-tenth (half of 'Ushr) is due."
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٢٤٩ - وَعَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ (رضي الله عنه) يَذْكُرُ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: «فِيْهَا سَقَتْ الْأَنْهَارُ وَالْغَيْمُ الْعُشْرُ، وَفِيمَا سُقِيَ بِالسَّانِيَةِ نِصْفُ الْعُشْرِ». رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2629
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے حضور
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا ہے کہ جو پیداوار (مثلاً سبزی، کھیتی، درخت) دریا
اور بارش سے سیراب ہو ایسی پیداوار کا دسواں حصہ (زکات میں) واجب ہے اور جو پیداوار اونٹ
وغیرہ کے ذریعہ پانی کھینچ کر سیراب کی جائے تو ایسی پیداوار کا بیسواں حصہ (بطور زکات) واجب
ہے۔ اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 981 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.