Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2313

(یہ باب ان لوگوں کے بیان میں ہے کہ جن کو سوال کرنا (مانگنا) جائز نہیں ہے اور

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

(یہ باب ان لوگوں کے بیان میں ہے کہ جن کو سوال کرنا (مانگنا) جائز نہیں ہے اور

Zujajat al-Masabih 2313Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2716
ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمائے ہیں کہ جو شخص مجھ سے اس بات کا عہد کرے کہ وہ لوگوں سے سوال نہ کرے گا میں اس کے لئے جنت کا ضامن ہوتا ہوں تو ثوبان رضی اللہ عنہ نے عرض کیا کہ (یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم) میں (اس بات کا عہد کرتا ہوں کہ کسی سے کسی چیز کا سوال نہ کروں گا) اس کے بعد حضرت ثوبان کا یہ حال رہا کہ وہ کسی سے بھی کسی چیز کا سوال نہیں کرتے تھے۔ اس کی روایت ابوداؤد اور نسائی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 1643 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Sunan al-Nasa'i 2590 (unverified) 93% confidence · Validation similarity: 0.577

Confidence and text similarity are not editorial verification.