Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Zakat

Hadith 2323

Chapter on Those for Whom Asking is Not Permissible and Those for Whom It Is

In this book

Current reading

Zakat

Chapter on Those for Whom Asking is Not Permissible and Those for Whom It Is

Zujajat al-Masabih 2323Volume 1

English

Sahl ibn Al-Hanzaliyyah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “Whoever asks while having enough to suffice him is only increasing his share of the fire.” At-Tufayli, one of its narrators, said in another place: “What is the sufficiency that makes asking impermissible?” He said: “Enough to feed him in the morning and evening.” In another place: “Having enough for a day and night or a night and day.”

العربية

Typed, pending editorial approval
٢٣٢٣ - وَعَنْهُ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ : مَنْ سَأَلَ وَعِنْدَهُ مَا يُغْنِيْهِ فَإِنَّمَا يَسْتَكْثِرُ مِنَ النَّارِ قَالَ التَّفَيْلِيُّ - وَهُوَ أَحَد رُوْاتَهُ - فِي مَوْضِعِ آخَرَ: وَمَا الْغِنَى الَّذِي لَا تَنْبَغِي مَعَهُ الْمَسْأَلَهُ، قَالَ: قَدْرُ مَا يُغَدِّيهِ وَيُعَشِّيهِ، فِي مَوْضِعِ آخَرَ أَنْ يَكُوْنَ لَهُ شِبْعُ يَوْمٍ وَلَيْلَةٍ أَوْ لَيْلَةٍ وَيَوْمِ. رَوَاهُ أَبُوْ دَاوُدَ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2726
سہل بن الحنظلیہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمائے ہیں کہ کسی نے ایسی حالت میں سوال کیا کہ اس وقت اس کے پاس اتنا مال موجود ہے جو اس کو سوال سے بے نیاز کر دیتا ہے (اس کے باوجود وہ سوال کرے تو) وہ حقیقت میں اپنے لئے (جہنم میں) آگ ہی کو زیادہ جمع کر رہا ہے۔ اس کی روایت ابو داؤد نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 1629 (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (1)

Note 1

ف: محیط میں مذکور ہے کہ غنی یعنی تونگری کی تین قسمیں ہیں: ایک غنی وہ ہے جو آدمی پر زکات واجب کرتی ہے یعنی وہ ایسے مال کا مالک ہے جو نصاب کو پہنچتا ہو (ایسے شخص پر سوال کرنا اور دوسروں کی زکات لینا حرام ہے)۔ غنی کی دوسری قسم وہ ہے کہ اس پر زکات تو واجب نہیں البتہ صدقہ فطر اور قربانی واجب ہے (ایسے شخص پر بھی سوال کرنا اور دوسروں کی زکات لینا حرام ہے)۔ غنی کی تیسری قسم وہ ہے کہ آدمی کے پاس ایک دن کا خوراک اور اتنا کپڑا موجود ہو جس سے وہ اپنا ستر چھپا لے تو ایسے شخص پر بھی سوال حرام ہے، البتہ وہ دوسروں سے زکات اور خیرات لے سکتا ہے۔ یہ مرقات میں مذکور ہے۔