Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Zakat

Hadith 2364

Chapter on The Virtue of Charity

In this book

Current reading

Zakat

Chapter on The Virtue of Charity

Zujajat al-Masabih 2364Volume 1

English

Abu Dharr (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “Your smile at your brother is charity. Enjoining good and forbidding evil is charity. Guiding a man in a land of misguidance is charity. Helping a man with poor eyesight is charity. Removing a stone, thorn, or bone from the road is charity. Pouring water from your bucket into your brother’s bucket is charity.”

العربية

Typed, pending editorial approval
٢٣٦٤ - وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ(رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ : تَبَسُّمُكَ فِي وَجْهِ أَخِيكَ لَكَ] صَدَقَةٌ، وَأَمْرُكَ بِالْمَعْرُوْفِ وَنَهْيُكَ عَنِ الْمُنْكَرِ صَدَقَةٌ، وَإِرْشَادُكَ الرَّجُلَ فِي أَرْضِ الضَّلَالِ لَكَ صَدَقَةٌ، وَبَصَرُكَ لِلرَّجُلِ الرَّدِيْءِ الْبَصَرِ لَكَ صَدَقَةٌ، وَإِمَاطَتُكَ الْحَجَرَ وَالشَّوْكَةَ وَالْعَظْمَ عَنِ الطَّرِيقِ لَكَ صَدَقَةٌ، وَإِفْرَاغُكَ مِنْ دَلْوِكَ فِي دَلْوِ أَخِيكَ لَكَ صَدَقَةٌ. رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2769
ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمائے ہیں کہ تمہارا اپنے (مسلمان) بھائی سے مسکراتے ہوئے (ملنا) صدقہ ہے (یعنی اس پر ثواب ملتا ہے) اور تمہارا نیک کاموں کی تلقین کرنا (بھی) صدقہ ہے، اور تمہارا برائی سے منع کرنا (بھی) صدقہ ہے، اور تمہارا کسی راہ بھولے ہوئے شخص کو راہ دکھانا (بھی) تمہارے لئے صدقہ ہے اور تمہارا کسی نابینا یا کمزور بینائی والے شخص کی رہبری کرنا (بھی) تمہارے لئے صدقہ ہے اور تمہارا راستے سے پتھر، کانٹا، ہڈی (اور اسی قسم کی تکلیف دہ چیزوں) کا ہٹا دینا (بھی) تمہارے لئے صدقہ ہے اور اپنے ڈول سے اپنے (مسلمان) بھائی کے ڈول میں پانی بھر دینا (بھی) تمہارے لئے صدقہ ہے (یعنی ان تمام کاموں پر صدقہ کے جیسا ثواب ملتا ہے)۔ اس حدیث کی روایت ترمذی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 1956 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 1911 (unverified) 94% confidence

Mishkat (candidate) 1911

Confidence and text similarity are not editorial verification.