Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2369

Chapter on The Virtue of Charity

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Chapter on The Virtue of Charity

Zujajat al-Masabih 2369Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2775
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمائے ہیں کہ ایک شخص ایک درخت کی شاخ پر گزرا، جو سڑک کے درمیان راہ آ گئی تھی تو اس نے کہا: میں ضرور اس شاخ کو مسلمانوں کے راستہ سے دور کر دوں گا تا کہ یہ ان کو تکلیف نہ دے۔ پس وہ شخص اس (کار خیر) کی وجہ سے جنت میں داخل کر دیا گیا۔ اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور سے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 2618a (unverified) 96% confidence
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 2472 (unverified) 85% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.