English
Abu Dharr (may Allah be pleased with him) narrated: I came to the Prophet ﷺ while he was wearing a white garment and sleeping. Later, I came to him after he had awakened, and he said: "No servant says: 'There is no god but Allah,' and then dies upon that, except that he enters Paradise." I asked: "Even if he commits adultery and steals?" He replied: "Even if he commits adultery and steals." I asked again: "Even if he commits adultery and steals?" He replied: "Even if he commits adultery and steals." I asked a third time: "Even if he commits adultery and steals?" He replied: "Even if he commits adultery and steals, despite the disapproval of Abu Dharr." Abu Dharr used to say while narrating this: "Even if Abu Dharr’s nose is rubbed in the dust."
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٤ - وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ (رضي الله عنه) قَالَ : أَتَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ وَعَلَيْهِ ثَوْبٌ أَبْيَضُ وَهُوَ نَائِمٌ، ثُمَّ أَتَيْتُهُ وَقَدِ اسْتَيْقَظَ ، فَقَالَ: «مَا مِنْ عَبْدٍ قَالَ: لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ، ثُمَّ مَاتَ عَلَى ذَلِكَ إِلَّا دَخَلَ الْجَنَّةَ». قُلْتُ: وَإِنْ زَنَى وَإِنْ سَرَقَ؟ قَالَ: «وَإِنْ زَنَى وَإِنْ سَرَقَ». قُلْتُ: وَإِنْ زَنَى وَإِنْ سَرَقَ؟ قَالَ: وَإِنْ زَنَى وَإِنْ سَرَقَ». قُلْتُ: وَإِنْ زَنَى وَإِنْ سَرَقَ؟ قَالَ: «وَإِنْ زَنَى وَإِنْ سَرَقَ عَلَى رَغْمِ أَنْفِ أَبِي ذَرٍّ». وَكَانَ أَبُو ذَرٍّ إِذَا حَدَّثَ بِهَذَا قَالَ: وَإِنْ رَغِمَ أَنْفُ أَبِي ذَرٍّ. مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 27
ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہتے ہیں کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت
میں حاضر ہو کر دیکھا کہ آپ سفید کپڑا اوڑھے سو رہے تھے، دوبارہ حاضر ہوا تو آپ بیدار ہو چکے
تھے، پس آپ نے ارشاد فرمایا: جس بندہ نے ”لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ“ کہا اور اسی قول پر مر گیا بے شک وہ
جنت میں داخل ہوا، میں نے عرض کیا: اگرچہ اس نے زنا کیا ہو، اور اگرچہ اس نے چوری کی ہو، آپ
نے ارشاد فرمایا: اگرچہ اس نے زنا کیا ہو، اور اگرچہ اس نے چوری کی ہو۔ میں نے عرض کیا: اگرچہ
اس نے زنا کیا ہو، اور اگرچہ اس نے چوری کی ہو؟ آپ نے ارشاد فرمایا: اگرچہ اس نے زنا کیا ہو اور
اگرچہ اس نے چوری کی ہو۔ میں نے عرض کیا: اگرچہ اس نے زنا کیا ہو، اور اگرچہ اس نے چوری کی
ہو؟ آپ نے ارشاد فرمایا: اگرچہ اس نے زنا کیا ہو، اور اگرچہ اس نے چوری کی ہو۔ ابوذر کی ناک
خاک آلود ہونے کے باوجود (یعنی اگرچہ ابوذر کے خلاف مرضی ہو،) اور ابوذر رضی اللہ عنہ جس وقت
یہ حدیث بیان کرتے تو کہا کرتے: اگرچہ خاک آلود ہو، ابوذر کی ناک۔
(بخاری اور مسلم نے بالاتفاق اس کی روایت کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 5827 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 94a (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
ف: اس حدیث میں ”لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ“ کے کہنے پر دخول جنت کی جو خوشخبری وارد ہے وہ کفر کے مقابلے میں ہے کہ کافر کے لئے دخول جنت محال ہے لیکن مومن گناہوں کے باوجود بالآخر جنت میں داخل ہوگا، خواہ اللہ تعالیٰ گناہوں کو معاف فرما کر بغیر دوزخ میں داخل کئے اول ہی جنت میں داخل فرما دیں یا گناہوں کے بدلے عذاب دیں اور پھر جنت میں داخل فرما دیں۔ بہرحال مومن کے لئے دخول جنت لازمی ہے۔12۔