English
Abu Musa Al-Ash'ari (may Allah be pleased with him) narrated: The Messenger of Allah (ﷺ) said, "The trustworthy Muslim treasurer who gives what he is ordered to give in full, with a cheerful heart, to the one it is intended for, is one of the two charitable givers."
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٤١٥ - وَعَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ: «الْخَازِنُ الْمُسْلِمُ الْأَمِينُ الَّذِي يُعْطِي مَا أُمِرَ بِهِ كَامِلا مُؤفَرًا طَيِّبَةً بِهِ نَفْسُهُ، فَيَدْفَعُهُ إِلَى الَّذِي أُمِرَ لَهُ بِهِ أَحَدُ الْمُتَصَدِّقَيْنِ». مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2824
ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمائے ہیں کہ امانت دار مسلمان خانساماں جو اپنے مالک کے حکم کے مطابق بلا کم
و کاست خوش دلی سے اس شخص کو خیرات دے کہ جس کو مالک نے دینے کا حکم دیا ہے تو وہ بھی
دو خیرات کرنے والوں میں سے ایک ہوگا (یعنی اس کو بھی مالک کی طرح خیرات کرنے کا ثواب ملے
گا)۔ اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 1438 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 1023 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.