Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Zakat

Hadith 2451

Chapter on Sighting the Crescent Moon

In this book

Current reading

Zakat

Chapter on Sighting the Crescent Moon

Zujajat al-Masabih 2451Volume 1

English

Ibn Umar (may Allah be pleased with him) narrated: "The people tried to sight the crescent moon, and I informed the Messenger of Allah (ﷺ) that I had seen it. He fasted and ordered the people to fast." [Narrated by Abu Dawud and Al-Darimi] Al-Hakim narrated it and said it meets the conditions of Muslim. Al-Bayhaqi narrated it, and Ibn Hibban authenticated it. Al-Nawawi said: "Its chain meets the conditions of Muslim."

العربية

Typed, pending editorial approval
٢٤٤١ - وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ (رضي الله عنهما) قَالَ: تَرَاءَى النَّاسُ الْهِلَالَ فَأَخْبَرْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ أَنِّي رَأَيْتُهُ1 فَصَامَهُ، وَأَمَرَ النَّاسَ بِصِيَامِهِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالدَّارِمِيُّ. وَرَوَاهُ الْحَاكِمُ، وَقَالَ: عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ، وَرَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ، وَصَحَّحَهُ ابْنُ حِبَّانَ. وَقَالَ النَّوَوِيُّ: إِسْنَادُهُ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2862
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ لوگ (رمضان کا) چاند دیکھنے کے لئے جمع ہوئے، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خبر دی کہ میں نے چاند دیکھ لیا ہے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خود بھی روزہ رکھے اور دوسروں کو بھی روزہ رکھنے کا حکم دیئے۔ اس کی روایت ابوداود اور دارمی نے کی ہے اور حاکم نے بھی اس کی روایت کی ہے اور کہا ہے کہ یہ حدیث مسلم کی شرط کے موافق ہے اور بیہقی نے بھی اس کی روایت کی ہے اور ابن حبان نے اس حدیث کو صحیح قرار دیا ہے اور امام نووی نے کہا ہے کہ اس حدیث کی سند مسلم کی شرط کے مطابق ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 2342 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 1977 (unverified) 85% confidence

Mishkat (candidate) 1977

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (3)

Note 1

I had seen it.

(1) The statement: "I had seen it." This also indicates that the testimony of one person is accepted for the crescent moon of Ramadan.

Note 1

قوله

(۱) قوله : إني رأيته إلخ فيه أيضًا دل على أنه شهادة الواحد مقبولة في هلال رمضان.

Note 1

ف: مذکورہ بالا دونوں حدیثوں سے ثابت ہوتا ہے کہ ہلال رمضان کی گواہی ایک شخص بھی دے دے تو اس کی گواہی معتبر ہے۔ اس بارے میں بدایہ، عالمگیری اور اعلاء السنن میں لکھا ہے کہ آسمان پر ابر ہونے سے یا کسی اور وجہ سے رمضان کا چاند دکھائی نہ دے اور ایک عادل یعنی دیندار، پرہیزگار اور سچے آدمی نے گواہی دی کہ میں نے رمضان کا چاند دیکھا ہے تو ایسے شخص کی گواہی قبول کی جائے گی خواہ وہ مرد ہو یا عورت اس کے برخلاف عید کا چاند مطلع صاف نہ ہونے سے دکھائی نہ دے تو ایسی صورت میں ایک شخص کی گواہی کا اعتبار نہ ہوگا بلکہ ایسے دو آدمیوں کی گواہی ضروری ہوگی جو معتبر اور پرہیزگار ہوں اور اگر مطلع بالکل صاف ہو تو ایک یا دو آدمیوں کی گواہی معتبر نہ ہوگی، چاہے وہ رمضان کا چاند ہو یا عید کا، بلکہ ایسی صورت میں ایک بڑی تعداد کا چاند کے دیکھنے کے بارے میں گواہی دینا ضروری ہوگا۔12