Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2485

(یہ باب مسافر کے روزوں کے بارے میں ہے)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

(یہ باب مسافر کے روزوں کے بارے میں ہے)

Zujajat al-Masabih 2485Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2928
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے تم لوگوں کی سہولت کے لئے سفر کی حالت میں (رمضان کے) روزے نہ رکھنے کی اجازت دی ہے اس لئے (سفر کی حالت میں) جس کو (رمضان کے) روزے رکھنا آسان معلوم ہوتا ہو وہ روزے رکھ لے، اور جس کو روزہ نہ رکھنے میں سہولت ہو وہ (سفر میں رمضان کے) روزے نہ رکھے۔ اس کی روایت امام طحاوی نے کی ہے۔
Commentary and footnotes (2)

Note 1

Ease for you...

(1) The statement: “Ease for you...” Ibn Abbas did not consider the Prophet’s (ﷺ) breaking of the fast while traveling as abrogating fasting during travel but as a means of ease. This is mentioned in Sharh Ma’ani al-Athar.

Note 1

قوله

(۱) قوله: التيسير عليكم إلخ فهذا ابن عباس لم يجعل إفطار النبي ﷺ في السفر بعد صيامه فيه ناسخا للصوم في السفر، ولكنه جعله على جهة التيسير . قاله في شرح معاني الآثار».