English
Sa’id ibn Jubayr said: “Fasting is better, and breaking the fast is a concession, meaning while traveling.”
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٤٩١ - وَعَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ: الصَّوْمُ أَفْضَلُ وَالْإِفْطَارُ رُخْصَةٌ، يَعْنِي فِي السَّفَرِ. رَوَاهُ الطَّحَاوِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2934
سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ سفر میں (رمضان
کے) روزے رکھنا افضل ہے اور روزے چھوڑنا اس کی اجازت اور رخصت ہے۔
اس کی روایت امام طحاوی نے کی ہے۔