Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2491

(یہ باب مسافر کے روزوں کے بارے میں ہے)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

(یہ باب مسافر کے روزوں کے بارے میں ہے)

Zujajat al-Masabih 2491Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2934
سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ سفر میں (رمضان کے) روزے رکھنا افضل ہے اور روزے چھوڑنا اس کی اجازت اور رخصت ہے۔ اس کی روایت امام طحاوی نے کی ہے۔