اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2935
یحییٰ بن ابی کثیر رحمہ اللہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ مجھ سے قاسم بن محمد
نے ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں یہ حدیث بیان کی کہ حضرت عائشہؓ میں
گرمی کی حالت میں بھی (رمضان کے) روزہ رکھا کرتی تھیں، میں نے قاسم بن محمد رحمہ اللہ سے
دریافت کیا کہ گرمی کی حالت میں حضرت عائشہؓ کا (رمضان کے) روزے رکھنا کس وجہ سے تھا؟
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) The statement: “She would hasten to fast.” Al-Tahawi said: “Aisha considered hastening to fast Ramadan while traveling better than delaying it until residence.”
Note 1
(۱) قوله: تبادر : قال الطحاوي: فهذه عائشة كانت ترى المبادرة لصوم رمضان في السفر أفضل من تأخير ذلك إلى الحضر.
Note 1
قاسم بن محمد رحمہ اللہ نے جواب دیا کہ حضرت عائشہؓ (سفر سے واپسی تک تاخیر کرکے) اقامت کی حالت تک رمضان کے روزے رکھنے کے لئے مہلت نہیں لیا کرتی تھیں بلکہ (سفر ہی میں رمضان کے روزے رکھنے میں جلدی کیا کرتی تھیں۔ اس کی روایت امام طحاوی نے کی ہے۔