Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

the Virtues of the Qur’an

Hadith 2574

Opening narrations

In this book

Current reading

the Virtues of the Qur’an

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 2574Volume 2

English

Abdullah ibn Amr (may Allah be pleased with them both) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: "It will be said to the companion of the Qur’an: ‘Recite and ascend, and recite with deliberation as you used to recite in the world, for your rank will be at the last verse you recite.’"

العربية

Typed, pending editorial approval
٢٥٧٤ - وَعَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرِو (رضي الله عنهما)قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللهِﷺ: «يُقَالُ لِصَاحِبِ الْقُرْآنِ: اِقْرَأْ وَارْتَقِ، وَرَتَّلْ كَمَا كُنْتَ تُرَتِّلُ فِي الدُّنْيَا، فَإِنَّ مَنْزِلَكَ مِنْهُ آخِرَ آيَةٍ تَقْرَؤُهَا». رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتَّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3047
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرمائے ہیں کہ صاحب قرآن سے (جو قرآن کا حافظ ہو اور اس کی تلاوت کرتا ہو اور اس کے احکام پر عمل بھی کرتا ہو جب وہ جنت میں داخل ہوگا تو کہا جائے گا کہ (قرآن) پڑھتا جا اور جنت کے درجوں پر چڑھتا جا اور جس طرح تو دنیا میں ترتیل کے ساتھ قرآن پڑھتا تھا اسی طرح ترتیل کے ساتھ پڑھتا جا اس لئے کہ تیرا انتہائی درجہ جنت میں (قرآن کی) آخری آیت پر ہوگا جس کو تو پڑھے گا۔ اس کی روایت امام احمد، ترمذی، ابوداؤد اور نسائی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 1464 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 2914 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 2134 (unverified) 93% confidence

Mishkat (candidate) 2134

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (1)

Note 1

ف: واضح ہو کہ جنت کے درجات قرآن کے آیات کے مطابق ہیں اور صاحب مرقات نے علامہ دوانی کے حوالے سے لکھا ہے کہ قرآن کی متفق علیہ آیتیں چھ ہزار ہیں تو اس طرح جنت کے درجات بھی چھ ہزار ہوں گے۔