اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3133
طاؤس رحمہ اللہ مرسلاً روایت کرتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ
علیہ وسلم سے دریافت کیا گیا کہ کون شخص قرآن پڑھنے میں خوش آواز ہے۔ اور باعتبار قرآت کے
بہتر ہے۔ تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کہ (وہ شخص خوش آواز اور خوش لحن ہے)) کہ جس کو
تم قرآن کی تلاوت کرتا ہوا سنو تو تم کو یہ محسوس ہو کہ یہ اللہ تعالیٰ سے ڈرتا ہے۔ (راوی حدیث)
طاؤس کہتے ہیں کہ طلق بن یمامہ اس طرح قرآن پڑھتے تھے کہ خشیت الٰہی ان پر غالب آ جاتی اور
آنسو جاری ہو جاتے تھے۔ اس حدیث کی روایت دارمی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 2206 (unverified) 60% confidence
- Candidate: Sunan al-Darimi 3501 (unverified) 30% confidence
Mishkat (candidate) 2206
Confidence and text similarity are not editorial verification.