العربية
Typed, pending editorial approval
٢٦٦٢ - وَعَنْ صُهَيْبِ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «مَا آمَنَ بِالْقُرْآنِ مَنْ اسْتَحَلَّ مَحَارِمَهُ». رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ.
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2918 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
ف: واضح ہو کہ قرآن کے احکام پر عمل نہ کرنا دو طرح پر ہے: ایک تو یہ کہ قرآن کی حرام کی ہوئی چیزوں کو اعتقاداً حلال سمجھے تو یہ کفر ہے۔ دوسرے یہ کہ قرآن کے محرمات کو حرام ہی سمجھے مگر نفس و خواہشات کی اتباع میں ان کا مرتکب ہو جائے تو ایسا شخص کامل ایمان والا نہ ہوگا گنہگار ہوگا۔ اس لئے کہ قرآن پر ایمان لانے کا حق یہ ہے کہ نواہی یعنی حرام حکم سے بچے اور اوامر پر عمل کرے۔12