اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3145
صہیب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وسلم ارشاد فرمائے ہیں کہ جو شخص قرآن کی حرام کی ہوئی چیزوں کو حلال سمجھا تو وہ قرآن پر ایمان ہی
نہیں لایا۔ اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2918 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
ف: واضح ہو کہ قرآن کے احکام پر عمل نہ کرنا دو طرح پر ہے: ایک تو یہ کہ قرآن کی حرام کی ہوئی چیزوں کو اعتقاداً حلال سمجھے تو یہ کفر ہے۔ دوسرے یہ کہ قرآن کے محرمات کو حرام ہی سمجھے مگر نفس و خواہشات کی اتباع میں ان کا مرتکب ہو جائے تو ایسا شخص کامل ایمان والا نہ ہوگا گنہگار ہوگا۔ اس لئے کہ قرآن پر ایمان لانے کا حق یہ ہے کہ نواہی یعنی حرام حکم سے بچے اور اوامر پر عمل کرے۔12