Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں دعاؤں کی فضیلت اور اس کے استحباب کا بیان ہے)

Hadith 2693

(اس کتاب میں دعاؤں کی فضیلت اور اس کے استحباب کا بیان ہے)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں دعاؤں کی فضیلت اور اس کے استحباب کا بیان ہے)

(اس کتاب میں دعاؤں کی فضیلت اور اس کے استحباب کا بیان ہے)

Zujajat al-Masabih 2693Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3179
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ: جب کوئی بندہ دعاء کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کو وہ چیز دے دیتے ہیں جس کو وہ مانگتا ہے (اگر وہ اس کے مقدر میں ہے یا اس میں اس کی بھلائی ہے) یا پھر وہ چیز اس کے مقدر میں نہیں ہے یا اس میں اس کی بھلائی نہیں ہے) تو اللہ تعالیٰ اس کے بدلہ میں اس سے اس کے کسی ایسے رنج یا بلاء کو دور کردیتے ہیں (جس سے اس کو اتنی ہی اور خوشی حاصل ہو جاتی ہے جو اس کے دعاء کے قبول ہونے پر حاصل ہوسکتی تھی) بشرطیکہ وہ کسی گناہ یا رشتہ توڑنے کی دعاء نہ کرے۔ اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 3381 (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.