Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں دعاؤں کی فضیلت اور اس کے استحباب کا بیان ہے)

Hadith 2696

(اس کتاب میں دعاؤں کی فضیلت اور اس کے استحباب کا بیان ہے)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں دعاؤں کی فضیلت اور اس کے استحباب کا بیان ہے)

(اس کتاب میں دعاؤں کی فضیلت اور اس کے استحباب کا بیان ہے)

Zujajat al-Masabih 2696Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3182
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرمائے ہیں کہ: جو شخص اللہ تعالیٰ سے سوال اور دعاء نہیں کرتا اللہ تعالیٰ اس سے ناراض ہو جاتے ہیں (اس لئے کہ سوال اور دعاء کا چھوڑ دینا تکبر اور استغناء ہے جو بندگی کے منافی ہے)۔ اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 3373 (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.