اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3181
ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم ارشاد فرمائے ہیں کہ: اللہ تعالیٰ سے اس کے فضل کو مانگو (اس لئے کہ وہ بڑے کریم منعم وہاب
اور غنی ہیں) اور اللہ تعالیٰ اس بات کو پسند کرتے ہیں کہ ان سے مانگا جائے اور بہترین عبادت یہ ہے
کہ (بلاء اور مصیبت کی غیروں سے شکایت کئے بغیر اللہ تعالیٰ سے) بلاء کے دفع ہونے کا انتظار کیا
جائے۔ اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3571 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.