English
Abu Huraira (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (ﷺ) said: "By the One in whose hand is my soul, if you did not sin, Allah would replace you with people who would sin and then seek His forgiveness, and He would forgive them."
العربية
Typed, pending editorial approval
۲۷۸۹ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللهِ ﷺ: «وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ، لَوْ لَمْ تُذْنِبُوا لَذَهَبَ اللهُ بِكُمْ، وَلَجَاءَ بِقَوْمٍ يُذْنِبُونَ، فَيَسْتَغْفِرُوْنَ اللَّهَ فَيَغْفِرُ لَهُمْ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3283
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ قسم اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے اگر تم گناہ
نہ کرو تو اللہ تعالیٰ تم کو لے جاوے گا یعنی نیست و نابود کر دے گا اور (پھر تمہاری بجائے) ایسی قوم کو
لائے گا جو گناہ کرے گی اور اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں کی مغفرت چاہے گی۔ تو اللہ تعالیٰ ان کو بخش
دیں گے۔ اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2749 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 2328 (unverified) 86% confidence · Validation similarity: 0.873
Mishkat (candidate) 2328
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
ف: اس حدیث شریف میں ارشاد ہے کہ اہل خوف اور گنہ گاران تائب کے لئے بڑا دلا سہ ہے اور اس میں اس بات کا اشارہ ہے کہ گناہ حکمت الٰہی کے خلاف نہیں تاکہ اللہ تعالیٰ کی رحمت اور غفاری کی صفت ظاہر ہو۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ آدمی اپنے گناہوں سے نڈر ہو جائے کیونکہ یہ تو صریحاً کفر ہے۔ (مشکاۃ)۔