English
Jundub (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (ﷺ) narrated: "A man said, ‘By Allah, Allah will never forgive so-and-so!’ Allah the Exalted said, ‘Who is this who swears by Me that I will not forgive so-and-so? I have forgiven so-and-so and nullified your deeds.’"
العربية
Typed, pending editorial approval
۲۷۹۱ - وَعَنْ جُنْدُبٍ (رضي الله عنه) أَنَّ رَسُولَ اللهِ ﷺ حَدَّثَ أَنَّ رَجُلًا قَالَ: وَاللهِ لَا يَغْفِرُ اللهُ لِفُلَانٍ، وَإِنَّ اللَّهَ تَعَالَى قَالَ: مَنْ ذَا الَّذِي يَتَأَلَّى عَلَيَّ أَنِّي لَا أَغْفِرَ لِفُلَانٍ فَإِنِّي قَدْ غَفَرْتُ لِفُلَانٍ وَأَحْبَطْتُ عَمَلَكَ، أَوْ كَمَا قَالَ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3285
جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
بیان فرمایا ہے کہ ایک شخص نے کہا کہ: خدا کی قسم اللہ تعالیٰ فلاں شخص کو نہیں بخشے گا۔ اور اللہ تعالیٰ نے
فرمایا: وہ کون شخص ہے جو مجھ پر قسم کھاتا ہے کہ میں فلاں شخص کو نہیں بخشوں گا۔ میں نے تو اس کو بخش
دیا (تجھے ذلیل کرنے کے لئے۔ اور تیرے تکبر کی وجہ سے) تیرے اعمال ضائع کر دئے (کہ اعمال
کا ثواب نہیں ملے گا) اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2621 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.