English
Shaddad ibn Aws (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (ﷺ) said: "The best way to seek forgiveness is to say: ‘O Allah, You are my Lord; there is no god but You. You created me, and I am Your servant. I am faithful to my covenant and promise to You as much as I can. I seek refuge in You from the evil of what I have done. I acknowledge Your favors upon me, and I confess my sins. Forgive me, for none forgives sins except You.’ Whoever says this during the day with firm faith and dies before evening will be among the people of Paradise. And whoever says it at night with firm faith and dies before morning will be among the people of Paradise."
العربية
Typed, pending editorial approval
۲۷۹۳ - وَعَنْ شَدَّادُ بْنُ أَوْسٍ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ : سَيِّدُ الاسْتِغْفَارِ أَنْتَقُولَ: اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّي لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ، وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ، أَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ، وَأَبُوءُ لَكَ بِذَنْبِي، فَاغْفِرْ لي؛ فَإِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ. قَالَ: وَمَنْ قَالَهَا مِنَ النَّهَارِ مُوقِنًا بِهَا، فَمَاتَ مِنْ يَوْمِهِ قَبْلَ أَنْ يُمْسِيَ فَهُوَ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ. وَمَنْ قَالَهَا مِنَ اللَّيْلِ وَهُوَ مُوقِنُ بِهَا، فَمَاتَ قَبْلَ أَنْ يُصْبِحَ فَهُوَ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3287
حضرت شداد بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ سید الاستغفار یعنی بہترین استغفار یہ ہے کہ تو اس طرح
کہے:
یا الٰہی تو ہی میرا رب ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ تو نے ہی مجھے پیدا کیا اور میں تیرا ہی بندہ
ہوں اور میں اپنی حسب استطاعت آپ کے عہد میثاق اور وعدہ (آخرت پر) قائم ہوں۔ میں اپنے
کئے ہوئے گناہوں کی برائی سے آپ کی پناہ میں آتا ہوں آپ کی جو نعمتیں مجھ پر ہیں۔ میں ان کا
اقرار کرتا ہوں اور میں اپنے گناہوں کا بھی اعتراف کرتا ہوں پس آپ مجھے بخش دیجئے اس وجہ سے
کہ آپ کے سوا گناہوں کا بخشنے والا کوئی نہیں۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو اس استغفار کو یقین کے ساتھ دن میں پڑھے
اور شام ہونے سے پہلے مر جائے تو وہ جنتی ہے اور جو اس کو رات میں یقین کے ساتھ پڑھے اور صبح
ہونے سے پہلے مر جائے تو وہ (بھی) جنتی ہے۔ اس کی روایت بخاری نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 6306 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 2335 (unverified) 94% confidence · Validation similarity: 0.952
Mishkat (candidate) 2335
Confidence and text similarity are not editorial verification.