Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

the Names of Allah the Exalted

Hadith 2846

Chapter: What to Say in the Morning, Evening, and Before Sleeping

In this book

Current reading

the Names of Allah the Exalted

Chapter: What to Say in the Morning, Evening, and Before Sleeping

Zujajat al-Masabih 2846Volume 2

English

Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) reported that when evening came, the Messenger of Allah (ﷺ) would say: "We have entered evening and all sovereignty belongs to Allah. Praise be to Allah. There is no god but Allah alone with no partner. To Him belongs the dominion and praise, and He has power over all things. O Allah, I ask You for the good of this night and the good of what it contains, and I seek refuge in You from its evil and the evil it contains. O Allah, I seek refuge in You from laziness, bad old age, the trials of this world, and the punishment of the grave." When morning came, he would say the same, replacing "evening" with "morning."

العربية

Typed, pending editorial approval
٢٨٤٦ - وَعَنْ عَبْدِ اللهِ (رضي الله عنه) قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ ﷺ إِذَا أَمْسَى قَالَ: «أَمْسَيْنَا وَأَمْسَى الْمُلْكُ لِلَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرُ، اللهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِ هَذِهِ اللَّيْلَةِ وَخَيْرِ مَا فِيْهَا، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا وَشَرِّ مَا فِيْهَا، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْكَسَلِ وَسُوءِ الْكِبَرِ وَفِتْنَةِ الدُّنْيَا وَعَذَابِ الْقَبْرِ، وَإِذَا1 أَصْبَحَ قَالَ ذَلِكَ أَيْضًا: أَصْبَحْنَا وَأَصْبَحَ الْمُلْكُ لِلَّهِ». وَفِي رِوَايَةٍ: «رَبِّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابٍ فِي النَّارِ وَعَذَابٍ فِي الْقَبْرِ». رَوَاهُ مُسْلِمٌ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3347Noor 3348
حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ جب شام ہوتی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم علیہ رات کے استقبال میں یوں فرماتے: ہم نے شام کی اور اللہ کے ملک نے (بھی) شام کی اور ساری تعریفیں اللہ کے لئے ہیں اور اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں بادشاہت اسی کی ہے اور تعریف کے لائق وہی ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ یا الٰہی! میں آپ سے اس رات کی بھلائی اور اس میں جو بھلائی واقع ہونے والی ہے وہ مانگتا ہوں اور آپ کی پناہ میں آتا ہوں اس رات کی برائی سے اور اس برائی سے جو اس رات میں واقع ہونے والی ہے۔ یا الٰہی! میں آپ کی حفاظت میں آتا ہوں سستی، بڑھاپے، بوڑھے پن کی برائی، دنیا کے فتنہ اور قبر کے عذاب سے۔ اور جب صبح ہوتی تو (صبح کے استقبال میں ”أَمْسَيْنَا“ یا ”وَأَمْسَى الْمُلْكُ“ کے بجائے) یوں فرماتے ہیں: ”أَصْبَحْنَا وَأَصْبَحَ الْمُلْكُ“ ہم نے صبح کی اور خدا کی ساری کائنات نے (بھی) صبح کی (اور اس کے بعد آپ یہی دعا آخر تک پڑھتے) اور ایک روایت میں اتنا اور اضافہ ہے: اے میرے پروردگار! میں آپ کی امان میں آتا ہوں دوزخ کے عذاب سے اور قبر کے عذاب سے بھی۔ اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔ صبح کے وقت اس دعاء کے ان درمیانی الفاظ کو اس طرح پڑھتے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 2723a (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (1)

Note 1

قوله

(۱)قوله: وإذا أصبح إلخ ويستيقظ ذاكرا الله تعالى، وعازما على التقوى عما حرم الله تعالى عليه، وناويا أن لا يظلم أحدا من عباد الله كذا في الغرائب. قاله في العالمكيرية».