Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

Hadith 2847

(یہ باب ان دعاؤں کے بیان میں ہے جو صبح شام اور سوتے وقت پڑھی جائیں)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

(یہ باب ان دعاؤں کے بیان میں ہے جو صبح شام اور سوتے وقت پڑھی جائیں)

Zujajat al-Masabih 2847Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor grouped label
15/3350۔ حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب شام ہوتی تو (رات کے استقبال میں) یوں فرماتے: (اس کا ترجمہ پہلی حدیث میں گزر چکا ہے) اور جب صبح ہوتی تو (صبح کے استقبال میں) آپ یوں فرماتے: أَصْبَحْنَا وَأَصْبَحَ الْمُلْكُ لِلّٰهِ (اور اس کے بعد آپ یہی دعا آخر تک پڑھتے) اس کی روایت ابوداود نے کی ہے۔ اور ترمذی نے بھی اسی طرح روایت کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 5070 (unverified) 94% confidence
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 3390 (unverified) 90% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.