Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

Hadith 2901

(اس باب میں ان دعاؤں کا ذکر ہے جن کا مختلف اوقات میں پڑھنا مسنون ہے)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

(اس باب میں ان دعاؤں کا ذکر ہے جن کا مختلف اوقات میں پڑھنا مسنون ہے)

Zujajat al-Masabih 2901Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3417
حضرت بُریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب بازار میں داخل ہوتے تو یہ دعا پڑھتے: میں اللہ کے نام پاک کے ساتھ (داخل ہوا) یا الٰہی! میں آپ سے اس بازار کی بھلائی اور بازار والوں کو بھلائی مانگتا ہوں اور اس بازار کی برائی سے اور بازار والوں کی برائی سے آپ کی پناہ میں آتا ہوں۔ یا الٰہی! میں اس بازار میں نقصان کی تجارت سے آپ کی پناہ میں آتا ہوں۔ ”اس کی روایت بیہقی نے دعوات الکبیر میں کی ہے۔‘‘

[Narrated by Bayhaqi in al-Da'awat al-Kabir]

Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 2432 (unverified) 78% confidence

Mishkat (candidate) 2432

Confidence and text similarity are not editorial verification.