Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

Hadith 296

(یہ باب ان چیزوں کے بیان میں ہے جن سے وضوء کرنا واجب ہوتا ہے)

In this book

Current reading

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

(یہ باب ان چیزوں کے بیان میں ہے جن سے وضوء کرنا واجب ہوتا ہے)

Zujajat al-Masabih 296Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 326
انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں اور اُبی بن کعب اور ابو طلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما ایک جگہ بیٹھے ہوئے تھے، ہم نے گوشت اور روٹی کھائی، پھر میں نے وضوء کے لئے پانی منگوایا تو دونوں نے کہا: وضوء کیوں کرتے ہو، میں نے کہا: اس کھانے کی وجہ سے جس کو ہم نے کھایا ہے، تو ان دونوں نے کہا: کیا پاکیزہ چیزیں کھا کر وضوء کرتے ہو، حالانکہ جو تم سے بہتر۔ (یعنی حضور صلی اللہ علیہ وسلم) تھے انہوں نے تو پکی ہوئی چیز کھا کر وضوء نہیں فرمایا۔ (امام احمد نے اس کی روایت کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 326 (unverified) 30% confidence

Mishkat (candidate) 326

Confidence and text similarity are not editorial verification.