Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Sales

Hadith 3022a

(اس باب میں غلہ وغیرہ کی ذخیرہ اندوزی کی حرمت کا بیان ہے)

In this book

Current reading

Sales

(اس باب میں غلہ وغیرہ کی ذخیرہ اندوزی کی حرمت کا بیان ہے)

Zujajat al-Masabih 3022aVolume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3972
معاذ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا ہے کہ وہ بندہ بہت ہی برا ہے جو غلہ کو گرانی کے خیال سے روک رکھے کہ اگر اللہ تعالیٰ (اپنے فضل سے غلہ بکثرت پیدا فرما کر غلہ کے) نرخوں کو سستا فرما دیتے ہیں تو (نفع خوری کا موقع نہ ملنے سے) ایسا شخص رنجیدہ ہو جاتا ہے اور اگر اللہ تعالیٰ (بندوں کی نافرمانی سے غلہ کی پیداوار کم کر دیں اور اس طرح) نرخوں کو گراں فرما دیں (چونکہ ایسے شخص کو نفع خوری کے مواقع مل جاتے ہیں) تو اور وہ خوش ہو جاتا ہے۔ اس کی روایت بیہقی نے شعب الایمان میں کی ہے اور رزین نے اپنی کتاب میں اس کی روایت کی ہے۔

[Narrated by Al-Bayhaqi in Shu‘ab Al-Iman and Razin in his book]