Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Sales

Hadith 3043a

Chapter on Bankruptcy and Deferment

In this book

Current reading

Sales

Chapter on Bankruptcy and Deferment

Zujajat al-Masabih 3043aVolume 2

English

Abu Sa‘id Al-Khudri (may Allah be pleased with him) narrated: A funeral was brought to the Prophet (ﷺ) to pray over it. He said: “Does your companion have any debt?” They said: “Yes.” He said: “Did he leave anything to cover it?” They said: “No.” He said: “Pray over your companion.” ‘Ali ibn Abi Talib (may Allah be pleased with him) said: “His debt is on me, O Messenger of Allah.” So he stepped forward and prayed over it. In another narration with the same meaning, he said: “Allah has freed your pledge from the Fire, just as you freed your Muslim brother’s pledge. No Muslim servant pays his brother’s debt except that Allah frees his pledge on the Day of Resurrection.”

العربية

Typed, pending editorial approval
٣٠٤٣ - وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ (رضي الله عنه) قَالَ: أُتِيَ النَّبِيُّ ﷺ بِجَنَازَةٍ لِيُصَلِّي عَلَيْهِا، فَقَالَ: «هَلْ عَلَى صَاحِبِكُمْ دَيْنٌ ؟ قَالُوا : نَعَمْ، قَالَ: هَلْ تَرَكَ لَهُ مِنْ وَفَاء؟» قَالُوا: لَا ، قَالَ: صَلُّوْا عَلَى صَاحِبِكُمْ»، قَالَ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ: عَلَيَّ دَيْنُهُ يَا رَسُولَ اللَّهِ، فَتَقَدَّمَ فَصَلَّى عَلَيْهِ. وَفِي رِوَايَةٍ مَعْنَاهُ، وَقَالَ: «فَكَ اللهُ رِهَانَكَ مِنَ النَّارِ كَمَا فَكَكْتَ رِهَانَ أَخِيكَ الْمُسْلِمِ، لَيْسَ مِنْ عَبْدٍ مُسْلِمٍ يَقْضِيْ عَنْ أَخِيهِ دَيْنَهُ إِلَّا فَلَّ اللَّهُ رِهَانَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ». رَوَاهُ فِي شَرْحِ السُّنَّةِ».

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3997Noor 3998
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ (ایک دفعہ) رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں ایک جنازہ لایا گیا تاکہ آپ ﷺ اس پر نماز جنازہ پڑھیں آپ ﷺ نے دریافت فرمایا کہ کیا اس پر کوئی قرض ہے؟ عرض کیا گیا جی ہاں! پھر آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا کیا اس نے اتنا مال چھوڑا ہے جس سے اس کا قرض ادا ہو جائے۔ صحابہؓ نے عرض کیا نہیں (یا رسول اللہ!) اس پر آپ ﷺ نے فرمایا تم ہی اپنے دوست کی نماز جنازہ پڑھ لو۔ (یہ دیکھ کر) حضرت علی ابن ابی طالب رضی اللہ عنہ نے عرض کیا اس کا قرض ادا کرنا میرے ذمہ ہے! (یہ سن کر) حضور ﷺ آگے بڑھے اور اس کی نماز جنازہ پڑھا دی۔ ایک اور روایت بھی اسی کے ہم معنی ہے اور اس میں یہ مضمون زیادہ ہے (حضرت علیؓ کا قول سن کر) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے علی! جس طرح تم نے اپنے بھائی کو قرض کے بوجھ سے آزاد کیا ہے اللہ تعالیٰ تم کو بھی دوزخ کی آگ سے بچائے! (پھر فرمایا) جو مسلمان بندہ اپنے بھائی کا قرض ادا کرے گا اللہ تعالیٰ اس کو قیامت کے دن سختیوں سے بچائے گا۔ اس کی روایت شرح السنہ میں کی ہے۔