English
Ibn Umar (may Allah be pleased with them) reported: "We never abandoned touching these two corners—the Yemeni Corner and the Black Stone—in hardship or ease, since I saw the Prophet (ﷺ) do so." [Agreed upon]
In another narration: Nafi‘ said, "I saw Ibn Umar touch the Black Stone with his hand and kiss his hand, saying, 'I have never abandoned this since I saw the Prophet (ﷺ) do it.'"
العربية
Typed, pending editorial approval
٣٠٤٥ - وَعَنْهُ (رضي الله عنهما)قَالَ: مَا تَرَكْنَا اسْتِلَامَ هَذَيْنِ الرُّكْنَيْنِ الْيَمَانِيِّ وَالْحَجَرِ فِي شِدَّةٍ وَلَا رَخَاءٍ مُنْذُ رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ ﷺ يَسْتَلِهُمَا. مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
وَفِي رِوَايَةٍ لَهُمَا: قَالَ نَافِعُ: رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ(رضي الله عنهما) يَسْتَلِمُ الْحَجَرَ بِيَدِهِ ثُمَّ قَبَّلَ يَدَهُ، وَقَالَ: مَا تَرَكَتُهُ مُنْذُ رَأَيْتُ رَسُوْلَ اللهِ ﷺ يَفْعَلَهُ.
اردو
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے آپ فرماتے ہیں کہ جب سے میں نے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ان دونوں رکن۔ رکن یمانی اور رکن حجر اسود کا استلام فرماتے دیکھا
ہے اس وقت سے ہم نے کبھی ان دونوں رکنوں کے استلام کو نہیں چھوڑا، خواہ ان کے پاس لوگوں کی
بھیڑ ہو یا جگہ خالی ہو۔
اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
اور بخاری اور مسلم کی ایک اور روایت میں حضرت نافع فرماتے ہیں کہ میں
نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا ہے کہ (لوگوں کی بھیڑ کے وقت حجر اسود کو بوسہ نہ دے سکنے کی
وجہ سے) آپ حجر اسود کو ہاتھ سے چھوتے اور پھر اپنے ہاتھ کو چوم لیتے (اور حضرت نافع یہ بھی
فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو سنا آپ فرماتے تھے کہ جب سے میں نے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایسا کرتے دیکھا ہے میں نے کبھی ان کا استلام ترک نہیں کیا۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 1609 (unverified) 96% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 1268 (unverified) 91% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.