English
Umm Salamah (may Allah be pleased with her) reported: I complained to the Prophet (ﷺ) about my illness. He said, "Perform Tawaf behind the people while riding." So I did, while the Prophet (ﷺ) prayed beside the Ka‘bah, reciting Surah At-Tur.
العربية
Typed, pending editorial approval
٣٠٤٧ - وَعَنْ أُمَّ سَلَمَةَ (رضي الله عنها)قَالَتْ: شَكَوْتُ إِلَى رَسُولِ اللهِ ﷺ أَنِّي أَشْتَكِي، قَالَ: طُوفِي مِنْ وَرَاءِ النَّاسِ وَأَنْتِ رَاكِبَةٌ ، فَطُفْتُ وَرَسُولُ اللهِ ﷺ يُصَلِّي إِلَى جَنْبِ الْبَيْتِ يَقْرَأُ بِ الطُّورِ وَكِتَابِ مَسْطُورِ مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3613
ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ فرماتی ہیں کہ میں نے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا کہ یا رسول اللہ ﷺ! میں بیمار ہوں (اس لئے میں پیدل
طواف نہیں کرسکتی، تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم، لوگوں سے دور دور سواری پر
طواف کرلو۔ چنانچہ میں نے (سواری پر) طواف کیا اور (اس وقت) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
کعبۃ اللہ شریف کے قریب نماز پڑھ رہے تھے اور نماز میں سورہ الطُّور و کتاب مسطُور پڑھ
رہے تھے۔ اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 464 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 1276 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.