English
Ali and Abdullah narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) ruled preemption for neighbors. [Narrated by Ibn Abi Shaybah and At-Tahawi]. Abu Dawud narrated from Samurah that the Prophet (ﷺ) said: “The neighbor of a house is most entitled to the house or land.” At-Tirmidhi and Ahmad narrated similarly. At-Tabarani, Ibn Abi Shaybah, and Ahmad narrated: “The neighbor of a house is most entitled to its preemption.” .
العربية
Typed, pending editorial approval
۳۰۸۱ - وَعَنْ عَلِيٍّ وَعَبْدِ اللهِ (رضي الله عنهما) قَالَا : قَضَى رَسُولُ اللهِ ﷺ بِالشَّفْعَةِ لِلْجَوَارِ. رَوَاهُ ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَالطَّحَاوِيُّ.
وَرَوَى أَبُو دَاوُدَ عَنْ سَمُرَةَ (رضي الله عنه)عَنِ النَّبِيِّﷺ : جَارُ الدَّارِ أَحَقُّ بِدَارِ الْجَارِ أَوْ الْأَرْضِ، وَرَوَى التَّرْمِذِيُّ وَأَحْمَدُ نَحْوَهُ.
وَفِي رِوَايَةٍ لِلطَّبَرَانِي وَابْنِ أَبِي شَيْبَةَ وَأَحْمَدَ: «جَارُ الدَّارِ أَحَقُّ بِشُفْعَةِ الدَّارِ».
اردو
حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔ یہ
دونوں حضرات فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پڑوسی کے لئے شفعہ کے حق کا
فیصلہ فرمایا ہے۔
اس کی روایت ابن ابی شیبہ اور طحاوی نے کی ہے۔
اور ابوداؤد نے سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے اور وہ حضور ﷺ سے
روایت فرماتے ہیں کہ پڑوسی جس کا گھر بازو ہو اپنے پڑوسی کے گھر کا (شفعہ میں) زیادہ حق دار
ہے۔ اسی طرح زمین کا پڑوسی (بھی زمین کا حق دار ہے) اور ترمذی اور امام احمد نے بھی اسی طرح
روایت کی ہے۔
اور طبرانی، ابن ابی شیبہ اور امام احمد کی ایک روایت میں اس طرح مروی ہے
کہ گھر کے پڑوسی گھر کا شفعہ میں زیادہ حق دار ہے۔