English
Abu Hurairah narrated that the Ansar said to the Prophet (ﷺ): “Divide the palm trees between us and our brothers.” He said, “No.” They said, “You bear the labor, and we share the fruit with you.” They replied, “We hear and obey.” .
العربية
Typed, pending editorial approval
٣٠٩٢ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَتِ الْأَنْصَارُ لِلنَّبِيِّ ﷺ: اقْسِمْ بَيْنَنَا وَبَيْنَ إِخْوَانِنَا النَّخِيلَ، قَالَ: «لَا»، فَقَالُوا : فَتَكْفُوْنَا1 الْمَئُوْنَةَ وَنُشْرِكُكُمْ فِي الثَّمَرَةِ، قَالُوا: سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4069
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ انصار نے نبی کریم صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا کہ ہمارے اور ہمارے (مہاجرین) بھائیوں کے درمیان کھجور کے
درخت تقسیم فرما دیجئے (یہ سن کر) حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نہیں یہ مناسب نہیں۔
انہوں (یعنی انصار) نے عرض کیا تو پھر آپ حضرات یعنی مہاجرین محنت میں ہمارا ساتھ دیں اور ہم
آپ حضرات کو پھلوں میں شریک کریں گے تو انھوں نے عرض کیا ہم کو (آپ کا فیصلہ) منظور
ہے۔ اس کی روایت بخاری نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 2325 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (2)
Note 2
(2) “Bear the labor…”: Al-Muhallab said this supports musaqah’s permissibility. [From Umdat Al-Qari].
Note 1
(۱) قوله: فتكفوننا المؤنة ونشرككم في الثمرة إلخ : وقال المهلب فيه حجة على جواز المساقاة. كذا في عمدة القاري».