Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Pilgrimage Rites

Hadith 3104

Chapter: The Sacrificial Animal (Hady)

In this book

Current reading

Pilgrimage Rites

Chapter: The Sacrificial Animal (Hady)

Zujajat al-Masabih 3104Volume 2

English

Abd Allah bin Qurt (may Allah be pleased with him) narrated from the Prophet (ﷺ): “The greatest of days in the sight of Allah, Blessed and Exalted, is the Day of Sacrifice, followed by the Day of Rest.” Thawr said: “It is the second day.” He added: Five or six camels were brought near to the Messenger of Allah (ﷺ), and they began pressing forward toward him to see which one he would begin with. When their sides had collapsed [i.e., they had been slaughtered], he uttered a quiet statement which I did not understand. I asked: “What did he say?” It was said: “Whoever wishes may cut from it.”

العربية

Typed, pending editorial approval
٣١٠٤ - وَعَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ قُرْطٍ (رضي الله عنه) عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: «إِنَّ أَعْظَمَ الْأَيَّامِ عِنْدَ اللَّهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى يَوْمُ النَّحْرِ، ثُمَّ يَوْمُ الْقَرِّ». قَالَ ثَوْرُ: وَهُوَ الْيَوْمُ الثَّانِي وَقَالَ: وَقُرِّبَ لِرَسُولِ اللهِ ﷺ بَدَنَاتٌ خَمْسُ أَوْ سِتُّ، فَطَفِقْنَ يَزْدَلِفْنَ إِلَيْهِ بِأَيَّتِهِنَّ يَبْدَأُ. قَالَ: فَلَمَّا وَجَبَتْ جُنُوبُهَا، قَالَ: فَتَكَلَّمَ بِكَلِمَةٍ خَفِيَّةٍ لَمْ أَفْهَمْهَا، فَقُلْتُ: مَا قَالَ؟ قَالَ: «مَنْ شَاءَ اقْتَطَعَ». رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3681
عبداللہ بن قُرط رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ حضور نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ کے پاس یوم النحر یعنی دسویں ذوالحجہ بڑی فضیلت کا دن ہے۔ پھر فضیلت میں یوم القر ہے (اس حدیث کے راوی) ثور کہتے ہیں کہ یہ دوسرا دن ہے (یعنی گیارہویں ذوالحجہ ہے) راوی حدیث حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں پانچ یا چھ اونٹ حاضر کئے گئے (تاکہ آپ جس اونٹ کی چاہیں پہلے قربانی فرما دیں) تو وہ اونٹ ایک دوسرے پر سبقت کر کے حضور سے قریب ہونے لگے (کہ حضور اپنے دست مبارک سے اس کو پہلے ذبح فرما دیں) راوی کا بیان ہے جب وہ (ذبح کئے گئے اور) پہلو کے بل گر پڑے تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آہستہ سے کچھ ارشاد فرمایا جس کو میں نہ سن سکا میں نے ان صاحب سے جو حضور سے قریب تھے پوچھا کہ حضور نے کیا ارشاد فرمایا ہے تو انہوں نے جواب دیا کہ حضور نے یہ ارشاد فرمایا ہے کہ جو چاہے ان جانوروں کے گوشت کا کاٹ کر لے جائے۔ اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 1765 (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.