English
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (ﷺ) said: I am closer to the believers than their own selves. Whoever dies with a debt and leaves no means to settle it, its payment is upon us. Whoever leaves wealth, it is for their heirs. In another narration: Whoever leaves a debt or dependents, let them come to me, for I am their patron. In another narration: Whoever leaves wealth, it is for their heirs, and whoever leaves dependents, they are my responsibility.
العربية
Typed, pending editorial approval
٣١٥٦ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه) عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: «أَنَا أَوْلَى بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ أَنْفُسِهِمْ، فَمَنْ مَاتَ وَعَلَيْهِ دَيْنٌ وَلَمْ يَتْرُكْ وَفَاءً فَعَلَيْنَا قَضَاؤُهُ، وَمَنْ تَرَكَ مَالًا فَلِوَرَثَتِهِ».
وَفِي رِوَايَةٍ: «مَنْ تَرَكَ دَيْنًا أَوْ ضَيَاعًا فَلْيَأْتِنِي فَأَنَا مَوْلَاهُ». وَفِي رِوَايَةٍ: «مَنْ تَرَكَ مَالًا فَلِوَرَثَتِهِ، وَمَنْ تَرَكَ كَلَّا فَإِلَيْنَا». مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
اردو
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت فرماتے ہیں کہ
حضورﷺ نے ارشاد فرمایا کہ میں مسلمانوں پر خود ان کی جانوں سے بھی زیادہ حق رکھتا ہوں (یعنی
حضور صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ مسلمانوں کے باپ ہیں اس لئے مسلمانوں کو حضور صَلَّى
اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ کے احکام کا لحاظ اپنی جانوں سے زیادہ کرنا چاہئے) پس جو شخص مر جائے اور
وہ مقروض ہو اور اُس نے اتنا مال نہ چھوڑا کہ قرض ادا ہوسکے تو اس کی ادائی مجھ پر ہے اور جس شخص
نے مال چھوڑا تو وہ اس کے وارثوں کے لیے ہے۔
اور ایک دوسری روایت میں اس طرح ہے کہ جو شخص قرض یا عیال (یعنی
چھوٹے بچے) چھوڑ جائے تو وہ میرے ہیں میں اُن کا کفیل ہوں۔
ایک اور روایت میں اس طرح ہے کہ جو شخص مال چھوڑ جائے تو وہ اس کے
وارثوں کے لیے ہے اور جو شخص عیال چھوڑ جائے تو وہ میرے پاس آئے۔ (میں ان کا کفیل
ہوں)۔
اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 4781 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sahih al-Bukhari 2298 (unverified) 96% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 1619a (unverified) 95% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.