Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے)

Hadith 3160

(اس باب میں محرم کے حج یا عمرہ سے روک دیئے جانے پر جو پابندیاں اس پر عاید

In this book

Current reading

(اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے)

(اس باب میں محرم کے حج یا عمرہ سے روک دیئے جانے پر جو پابندیاں اس پر عاید

Zujajat al-Masabih 3160Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3753
عبدالرحمن بن یعمر دیلی رحمہ اللہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے سنا ہے کہ حج عرفہ ہے (یعنی حج کا سب سے بڑا رکن نویں ذوالحجہ کو زوال سے لے کر دسویں کی فجر سے پہلے تک عرفات میں ٹھہرنا ہے جو فرض ہے) تو جو کوئی مزدلفہ یعنی دسویں ذوالحجہ کی رات عرفات (میں قیام) کو پالیا تو گویا اس نے حج کو پالیا۔ (حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بھی فرمایا کہ) منیٰ میں (قیام کے) تین دن ہیں: (گیارہویں، بارھویں اور تیرھویں ذوالحجہ) تو جو کوئی (پہلے دو دن یعنی گیارھویں اور بارھویں کو) کنکریاں مار کر روانہ ہونے میں عجلت کرے تو اس پر کوئی گناہ نہیں، اور کوئی شخص تیرھویں تک ٹھہر کر تاخیر کرے (اور تیرھویں کو کنکریاں مار کر روانہ ہو) تو اس پر بھی گناہ نہیں۔ اس کی روایت ترمذی، ابوداؤد، نسائی، ابن ماجہ اور دارمی نے کی ہے اور ترمذی نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 889 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 1949 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 3015 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Sunan al-Nasa'i 3016 (unverified) 94% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (3)

Note 1

Whoever catches the night at Muzdalifah

(1) "Whoever catches the night at Muzdalifah" refers to standing at Arafah until sunset and arriving at Muzdalifah before dawn, thus fulfilling the major pillar of Hajj. (At-Ta'liq Al-Mumajjad)

Note 1

قوله

(۱) قوله: من أدرك إلخ : كذا في «الهداية».

Note 2

قوله

(۲) قوله: فقد أدرك الحج: أي أدرك أعظم أركانه، وهو الوقوف بعرفة. كذا في التعليق الممجد».