English
Al-Miqdam (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (ﷺ) said: I am closer to every believer than their own self. Whoever leaves a debt or dependents, they are my responsibility. Whoever leaves wealth, it is for their heirs. I am the patron of those without a patron; I inherit their wealth and settle their liabilities. The maternal uncle is the patron of those without a patron, inheriting their wealth and settling their liabilities. In another narration: I am the heir of one who has no heir; I pay their blood money and inherit them. The maternal uncle is the heir of one who has no heir; he pays their blood money and inherits them.
العربية
Typed, pending editorial approval
٣١٦٤ - وَعَنِ الْمِقْدَامِ (رضي الله عنه)، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «أَنَا أَوْلَى بِكُلِّ مُؤْمِنٍ مِنْ نَفْسِهِ فَمَنْ تَرَكَ دَيْنًا أَوْ ضَيْعَةً فَإِلَيْنَا، وَمَنْ تَرَكَ مَالًا فَلِوَرَثَتِهِ وَأَنَا مَوْلَى مَنْ لَا مَوْلَى لَهُ أَرِثُ مَالَهُ وَأَفُكُ عَانَهُ، وَالْخَالُ مَوْلَى مَنْ لَا مَوْلَى لَهُ يَرِثُ مَا لَهُ وَيَفُكُّ عَانَهُ».
وَفِي رِوَايَةٍ: «وَأَنَا وَارِثُ مَنْ لَا وَارِثَ لَهُ أَعْقِلُ لَهُ وَأَرِثُهُ وَالْخَالُ وَارِثُ مَنْ لَا وَارِثَ لَهُ يَعْقِلُ عَنْهُ وَيَرِثُهُ». رَوَاهُ أَبُوْ دَاوُدَ.
اردو
مقدام رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے
ارشاد فرمایا ہے کہ میں ہر مسلمان پر خود اس کی جان سے زیادہ حق رکھتا ہوں تو جو کوئی قرض چھوڑے یا
اولاد چھوڑے تو ان کی ذمہ داری ہم پر ہے اور جو مال چھوڑے (تو قرض کی ادائی اور اجرائی وصیت
کے بعد) اس کے وارثوں کا ہوگا اور جس کا کوئی وارث نہ ہو میں اس کا وارث ہوں گا اس کا مال
لوں گا (اور بیت المال میں داخل کر دوں گا) اور اس کے قیدیوں کو (فدیہ دے کر) چھڑاؤں گا۔ اور
ماموں اس شخص کا وارث ہوگا جس کا کوئی وارث نہ ہو کہ وہ اس کا مال وراثت میں پائے گا اور اس
کے قیدیوں کو چھڑائے گا۔
اور ایک دوسری روایت میں اس طرح ہے میں اس کا وارث ہوں جس
کا کوئی وارث نہیں اس کی طرف سے خون بہا ادا کروں گا اور اس کا مال لے کر (بیت المال میں)
داخل کروں گا اور ماموں اس شخص کا وارث ہوگا جس کا کوئی وارث نہیں وہ اس کا خون بہا ادا کرے گا
اور اس کا مال وراثت میں پائے گا۔ (اس کی روایت ابوداود نے کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 2899 (unverified) 95% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.